Random Video

Rana Mashood Ahmad Khan

2013-05-20 216 Dailymotion

رانا مشہود احمد خان کی چوہدری سلیم اقبال گجر کے گھر واقع گلشن راوی لاہور آمد ، سلیم اقبال گجر اور ان کے ساتھیوں نے رانا صاحب کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارک باد دی اور ان کو یقین دیلایا کی مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کے مسائل کے حل کے لیے دن رات محنت کرے گی اس موقع پر جیوے پاکستان کے شکیل انجم سے خصوصی گفتگو