Random Video

Jawaan He Pakistan Event by MPA Kohat

2013-12-11 1,068 Dailymotion

کوہاٹ میں جوان ہے پاکستان کے عنوان سے کوہاٹ آئن لائن کے زیر اہتمام’’جوان ہے پاکستان‘‘ کا تعارفی پروگرام کا اہتمام کیا گیا,جس میں ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی امتیاز شاہد قریشی‘ ممبرقومی اسمبلی شہریار آفریدی اور ایم پی اے ضیاء اللہ بنگش سمیت بڑی تعداد میں ریٹائرڈ اور حاضر سروس پروفیسرز‘ اساتذہ کرام‘ شعراء‘ وکلاء‘ آرٹسٹوں اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی