Random Video

جامعہ ہذا کے سالانہ عشرہ سجادیہ بعنوان سیرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دوسری مجلس عزا سے علامہ محمد تقعی دانش صاحب خطاب کرتے ہوئے

2014-11-10 1 Dailymotion

جامعۃ الشھید المطہری ملتان میں پر سال 15 محرم الحرام سے 24 محرم الحرام تک سیرت امام زین العابدین علیہ السلام پر عشرہ سجادیہ منعقد ہوتاہے جس مٰیں ملک کے نامور علمائ کرام و خطبائ حضرات سیرت امام زین العابدین علیہ السلام پر خطاب کرتے ہیں