Random Video

SHAHBAZ SHARIF AWARDED FOR GOOD GOVERNENCE

2014-11-25 104 Dailymotion

میں کیوں نہ نفرت کروں شریفوں اور زرداریوں سے ؟؟؟

میرے گھر نہ بجلی نہ پانی ، نہ پیٹ میں روٹی ، نہ بدن پر کپڑا ..میرے معصوم بلک بلک کر مر رہے ہیں ، ہر بار جب میرے بچے کی سانس اکھڑی ، میرے دل سے شریفوں کے لئے بد دعا نکلی ...کے تمارے بچے بھی کبھی تماری آنکھوں کے سامنے آخری سانس لے ، تم ان کو تڑپتا ، بلکتا اور مرتا دیکھو ..