Random Video

حکومت نےدھوکہ کیا تو ہم اسلام آباد کی سڑکوں پر ہونگےشہید کی بہن

2015-02-26 60 Dailymotion

اگر ابھی بھی سندھ حکومت نےدھوکہ کیا تو ہم اسلام آباد کی سڑکوں پر ہونگےشہید کی بہن نےالعجل ٹی وی سےبات کرتےہوئےکہا کہ ہم ابھی مطمئن نہیں ہےلیکن مسلمان ہونےکےناتےان کی بات پر یقین کرتےہیں لیکن اگر کوئی دھوکہ ہوا تو ہم شہدا کمیٹی سےرابطےمیں ہےاور اسلام آباد کی سڑکوں پر ہونگےاور انہوں نےکہا کہ کراچی کےلوگوں کا خاص طور سےشکر گزار ہیں
ساونڈ کی خرابی پر معذرت خواہ ہیں