Random Video

Riasat Ali Bajwa's address at inauguration ceremony of Dar-e-Arqam Ban Bajwa

2015-03-31 193 Dailymotion

سر سید احمد آف بن باجوہ سر ریاست علی باجوہ نے دار ارقم کی افتتاعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ادارے کے مقاصد کی تعریف کی اور اس اچھے ادارے کو بن باجوہ میں خوش آمدید کہا۔
ریاست علی باجوہ صا حب علاقے کی سب سے بڑی تعلیم دوست شخصیت ہیں جن کے جاری فیض سے سارا علاقہ علم کی روشنی سے منور ہو رہا ہے۔