Random Video

کیسے سندھ اور پنجاب نے وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر ایک نیا خوفیہ کھیل کھیلا؟؟روف کلاسرا سے سنیئے

2015-04-08 14 Dailymotion

اسحق ڈار کی کابینہ کی اقتصادی کمیٹی میں عجیب و غریب فیصلوں کی روایت برقرار
قوم کی جیبوں سے کروڑوإ ڈالر نکال کر فلورملزکی جیبوں میں منتقل ہورہے ہیں۔۔
فلورملزمالکان کو روس اور یوکرائن سے گندم منگوانے کی اجازت کس نے دی؟
نقصان پہنچانے والے فلور ملزمالکان کو ہی کروڑوں روپے کی سبسڈی کے انعام سے نوازدیا گیا۔
پنجاب اور سندھ کے کسانوں کا کوئی ولی وارث نہ رہا۔۔۔سب لوٹ مار میں شریک
فلورملز کو گندم کی وافر مقدار موجود ہونے کے باوجود بیرونِ ملک سے گندم منگوانے کی اجازت دئ دی گئی
انکوائری میں ولن قرار پانے والے فلوزملز مالکان ہیروکیسے بن گئے؟؟