Random Video

Dr Zulfiqar Mirza Exclusive Media Talks On Return from London

2015-04-15 2,655 Dailymotion

بدین: سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر زولفقار علی مرزا کی لندن واپسی پر بدین میں میڈیا سے گفتگو
پی ایس 59 گولارچی کے ری الیکشن میں عوام جیتے گی جو تکلیف میں ہے، عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ عقل و سمجداری سے ووٹ دے۔
لندن سے اسی وجہ سے جلدی واپس آ گیا ہوں کہ میر دوستوں اور چاہنے والوں کو جعلی کیسوں میں پھنسایا جا رہا ہے۔
وقت رکتا نہیں ، میں جب ڈنڈا اٹھائوں گا تو بیوروکریٹوں اور افسران کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ آج انکا وقت ہے کل میرا ہوگا۔
جوپیپلز پارٹی میں گندے انڈوں کی بات کرتا ہے وہ خود گندا انڈا ہے۔
میری دلی خواہش ہے کہ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی مل کراین اے 246 پر پاکستان کے دمشن کا مقابلہ کرے اور قاتلوں سے عوام کی جان چھڑائیں ۔
بدین میں زمین کوئی بھی خریدے، لیکن عوام کو جبری بےدخل کر کے قبضے نہیں ہونے دینگے۔
میں سندھ میں کوئی سیاسی اتحاد نہیں بنا رہا، الطاف سے جھگڑا عوام کے لئے کیا، آصف سے بھی عوام کے لئے لڑ رہا ہوں۔ آصف غریب عوام کا خون پی رہا ہے۔
لندن بلاول سے ملنے گیا تھا، لیکن ٹوئیٹس کے سلسلے کی وجہ سے بلاول سے ملنے کی کوشش نہیں کی ۔بلاول کو کسی آزامائیش میں نہیں ڈالنا چاہتا۔
سندھ میں گورنر راج ہر گز نہیں لگنا چاہئے، لیکن قاتل گورنر کو فوری طور پر ہٹایا جائے۔ تاکہ آنے والے اس سے سبق حاصل کریں۔
کراچی والوں کو اپنی آنکھیں کھولنی چاہئیں، جتنا قتل اردو بولنے والوں کا ایم کیو ایم نے کیا ہے کسی نے نہیں کیا۔ ایم کیو ایم کا باب بند ہونے جا رہا ہے۔
سعودی عرب اور یمن کی جنگ میں پالیمنٹ نے تاریخ ساز فیصلہ دیا ہے، میں اس فیصلے کی حمایت کرتا ہوں۔
ارسلان آرائیں بدین