فلاح انسانیت فائونڈیشن کراچی کے رضا کا ر کراچی کے علاقے سائٹ میں فائر بریگیڈ کے ساتھ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔
اس ریلیف آپریسن میں 70 رضاکاروں نے حصہ لیا اور وہان پر موجود پولیس رینجرز صحافیون کو کھانا اور پانی بھی تقسیم کیا اور فیکٹری میں موجود جو سامان جلنے سے بچ گیا تھا اس کو محفوظمقام پر منتقل کیا