Random Video

جب اللہ کی پکڑ ہوتی ہے تو کیسے سب کچھ ملیا میٹ ہو جاتا ہے

2015-05-08 1,461 Dailymotion

جب اللہ کا عذاب آتا ہے تو پلک جھپکتے میں وہ ہو جاتا ہے جس کا انسان نے تصور بھی نہیں کیا ہوتا اللہ ہمیں صراط مستقیم پر رکھے اور ہمیں قدرتی آفات سے بچائے