Random Video

سندھ حکومت کی نااہلی اور غیر سنجیدگی پر ڈی جی رینجرز کا پہلی مرتبہ واضح عدم اعتماد

2015-05-28 187 Dailymotion

سندھ حکومت کراچی آپریشن میں سنجیدہ نہیں،فوج کے کہنے کے باوجود سیاسی مفادات کے مدِ نظر رکھتے ہوئے پولیس میں میرٹ کے خلاف بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔ڈی جی رینجرز کی فواد چوہدری سے گفتگو
(اسی بیان سے لگتا ہے کہ سندھ حکومت کا مستقل خطرے میں ہے)