Random Video

شہبازشریف تھانہ کلچر تبدیل کرنا نہیں چاہتے یا کرنے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں۔کلاسرا

2015-06-09 3 Dailymotion

سانحہ ماڈل ٹاون کے قاتلوں کوسزانہ ملنے سے پولیس کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔اسی لیے راولپنڈی میں دو بوجواب سگے بھائیوں کو گولیاں مارنے جیسا ظالمانہ واقعہ پیش آیا۔جوپولیس والازیادہ بندے مارے وہ شہبازشریف کا فیورٹ ہوتا ہے