Random Video

شاندار کرکٹ ٹورنا منٹ جس میں انٹر نیشنل پلئر محمد عامر اور دولت زادران آ رہے ہیں

2015-07-06 236 Dailymotion

عید الفطر کے موقع پر سہوٹ بدہال تحصیل کلرسیداں ضلع راولپنڈی راجہ طارق کرکٹ گراونڈ میں شاندار کرکٹ ٹورنا منٹ جس میں انٹر نیشنل پلئر محمد عامر اور دولت زادران آ رہے ہیں دیکھنا نہ بھولیے گا صرف اور صرف پوٹھوار لنک ڈاٹ کوم ویب ٹی وی پر
(کمنٹری چوہدری سہوٹ)
(کیمرہ مین محمود مرزا)
(ایڈیٹنگ آکاش سٹوڈیو)