Random Video

ننھی بچی کی آواز میں خوبصورت تلاوت

2015-11-16 3 Dailymotion

ذریۃ صالحۃ
بلا شبہ نیک اولاد اللہ تعالٰی کی بہت بڑی نعمت ہے۔ان کی پرورش اور تربیت والدین ،اساتذہ اور بڑوں کی ذمہ داری ہے تا کہ وہ بڑے ہو کر والدین کے لئے باعث رحمت صدقہ جاریہ اور ملک و ملت کے لئے بہترین مستقبل ثابت ہوں ۔