Random Video

3 hurt after armed clash between political parties' workers.

2015-12-06 8 Dailymotion

کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں دو سیاسی گروپوں میں تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے جبکہ مشتعل افراد نے ایک موٹر سائیکل کو نذر آتش کردیا اور علاقے میں توڑ پھوڑ بھی کی