Random Video

عامر لیاقت کے خلاف جھوٹا پروپگینڈہ کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ

2015-12-29 743 Dailymotion

جھوٹی باتیں پھیلانے والوں اللہ کی پکڑ سے ڈرو ۔۔ وہ دن دور نہیں جب اللہ آدھی ادھوری باتیں پھیلانے پر تمہاری گرفت کرے گا
کچھ لوگ اے آر وائے نیوز کے پروگرام دی مارننگ شو میں کی گئی بات کو غلط طریقے سے پھیلا کر عامر لیاقت کے خلاف جھوٹا پروپگینڈہ کر رہے ہیں اگر ان میں ہمت ہے تو یہ پورا کلپ چلائیں جس میں عامر لیاقت نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ تقوے کا تقاضا یہ ہے کہ پردہ کیا جائے وہ انہوں نے کاٹ دیا ہے