Random Video

نامور ماہر قانون سردار اسحاق خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی نماز جنازہ سروہا چوہدریاں نزد کلر سیداں میں ادا کر دی گئی

2016-01-16 551 Dailymotion

کلر سیداں (سلیم شہزاد پوٹھوار لنک ڈاٹ کام )ملک کے نامور ماہر قانون سردار اسحاق خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی نماز جنازہ سروہا چوہدریاں نزد کلر سیداں میں ادا کر دی گئی،
" تربت پہ تیری رحمت حق کا نزول ھو حامی تیرا خدا اور اس کا رسول ھو