Random Video

سری لنکن انڈر19 ٹیم کے بولرمینڈس نے دونوں ہاتھوں سے گیند کرا کر سب کو حیرت زدہ کردیا

2016-02-03 15 Dailymotion

بنگلادیش کے شہر میرپور کے شیربنگلا اسٹیڈیم میں پاکستان کے خلاف کمندو مینڈس نے دونوں ہاتھوں سے بولنگ کرا کرجہاں بیٹسمینوں کو نچایا وہیں ان کی صلاحیتوں کو دیکھ کو سب حیرت زدہ رہ گئے۔ مینڈس دائیں ہاتھ سے اسپن بولنگ کرتے ہیں لیکن بالکل اسی انداز سے وہ بائیں ہاتھ سے بھی بولنگ کرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور دلچسپ بات یہ ہے کہ مینڈس بولنگ دائیں ہاتھ سے کرائیں یا بائیں ہاتھ سے، ان کی بولنگ رفتاراور کوالٹی میں کوئی فرق نہیں پڑتا