Random Video

بابا جی کی انگلش دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔۔۔بظاہر ان پڑھ نظر آنیوالے بابا جی کی انگلش سنیں۔

2016-02-08 18 Dailymotion

کسی شاعر نے کیا خوب کہا تھا کہ۔۔۔۔۔
ــــــــــــمٹی میں مِل گئے نگینے لوگ ٭٭٭٭ حکمران بن گئے کمینے لوگـــــــــــ
اسی بات کی زندہ مثال یہ بزرگ ہیں جنہوں نے اپنی زندگی مزدوری کرتے ہوئے گزار دی اور انکی جگہ کسی جاہل ان پڑھ نے حاصل کر لی۔۔۔۔