Random Video

Shoaib Malik Press talk on Pitch fixing in WT20 India SportsWire Pakistan

2016-03-20 27 Dailymotion

Shoaib Malik Press talk on Pitch fixing in WT20 India SportsWire Pakistan
URDU Translation:
موہالی: پاکستانی ٹیم کے آل راونڈر شعیب ملک نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی پچ فکسنگ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وہ پچ ہی نہیں تھی جو ہمیں بنگلہ دیش کے خلاف ملی تھی۔یہاں تک کے بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے بھی ایسا ہی کہا تھاکہ یہ پچ بکل بھی ٹھیک نہیں ہے۔شعیب ملک کا کہنا تھاکہ پاکستان کی کامیاں بیٹنگ لائن میں ہیں جس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔