Random Video

Faf du Plessis Press Talk at WT20 india SportsWire

2016-03-26 2 Dailymotion

Faf du Plessis Press Talk at WT20 india SportsWire
URDU Translation
دہلی: جنوبی افریقا کے آل راونڈر فاف ڈوپلیسز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے کہا ہے کہ بلاشبہ ایک اچھا اور کامیاب ایونٹ ہے لیکن پچز پر لوگوں کی شکایات بدستور برقرار ہین،جنوبی افریقا کے پاس اچھا کمبی نیشن موجود ہے لیکن اسکے باوجود ہمیں محنت کرنا ہوگی کیونکہ انڈیا کی پچز ناقابل فہم ہیں اور ہمارے لئے ضروری ہے کہ پچز کو سمجھ کرکھیلیں تاکہ کامیابی حاصل ہو