Random Video

خیبر پختونخوا فاٹا ہنرمند خواتین نیٹ ورک کا قیام

2016-04-19 13 Dailymotion

غیر سرکاری ادارے خویندو کور کی جانب سے کے پی اینڈ فاٹا ویمن آرٹزن نیٹ ورک کے نام سے ایک نیٹ ورک کا قیام عمل میں لایاگیا ہے جس کا مقصد خیبرپختنونخوا اور قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والی ہنرمند خواتین کو مارکیٹ سے بالواسطہ یا بلا واسطہ متعارف کرانا اور ان خواتین کے کام کو مین مارکیٹ تک پہنچا کر اس کو مزید بہتر اور دور جدید کے تقاضوں سے ہم ٓہنگ کرنا ہے۔