Random Video

چوری پکڑوانے پر غیبت کا الزام

2017-01-11 22 Dailymotion

نواز شریف کا رونا دھونا ، اور چہرے پر خوف کے تاثرات دیکھیئے
جب تحریک انصاف شریف خاندان کی چوری کے ثبوت تلاش کر کے لے آئی
تو میاں صاحب نے اسے غیبت اور عیب جوئی قرار دے دیا
اور دیکھیئے کرپشن بے نقاب کرنے والوں کو کیا کہہ کر ڈرا رہے ہیں