Random Video

مسلمان وہ ہے کہ جسکی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں

2017-02-13 2 Dailymotion

محترم سامعین! اس ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ مسلمان وہ ہے کہ اسکی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں یعنی وہ انھیں کوئی تکلیف نہیں دیتا اور انکے دکھ درد میں برابر شریک ہوتا ہے۔Must Watch