Random Video

Malik Farooq Bacha Khan University Charsadda

2017-05-03 41 Dailymotion

باچا خان یونیورسٹی کے انتظامیہ نے سٹوڈنٹس سوسائٹی کے صدر ملک فاروق کو ناپسندیدہ سر گرمیوں کے پاداش میں یونیورسٹی سے خارج کر دیا ۔ طلباء کی طرف سے شدید احتجاج ۔ انتظامیہ نے ملک فاروق کی گرفتاری کیلئے پولیس طلب کر لی ۔ یونیورسٹی کے طلباء سراپا احتجاج بن گئے ۔
facebook.com/CharsaddaJournalist
facebook.com/CUJNewsOfficial
twitter.com/Charsaddamedia
www.cujnews.com