Random Video

پاکستان کے 70 ویں یومِ آزادی کی تقریبات کی جھلکیاں

2017-08-14 2 Dailymotion

پاکستان کا 70 واں یومِ آزادی جوش و خروش سے منایا گیا۔ وائس آف امریکہ نے اس موقع پر بعض ایسے افراد سے بات کی جو تقسیم کے بعد ہجرت کر کے پاکستان آئے۔ دیکھیے وہ پاکستان کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔