Random Video

ہوا میں رگبی بال پکڑنے کا مظاہرہ

2017-08-15 4 Dailymotion

لندن کے ساراسینز رگبی کلب کے آٹھ کھلاڑی برمودا میں پری سیزن ٹریننگ سیشن کے دوران واٹر اسٹنٹ کرتے رہے۔ ایک بار ناکامی کے بعد کھلاڑیوں نے کامیابی سے ڈائیونگ پلیٹ فارم سے بال ایک دوسرے کو منتقل کی۔