Random Video

امریکہ میں نفرت پر مبنی تقاریر کی اجازت کیوں ہے؟

2017-08-17 1 Dailymotion

امریکہ میں نسل پرستوں کو جلسہ یا ریلی نکالنے کی اجازت کیوں ہے؟ اس کہ وجہ امریکی آئین میں پہلی ترمیم کے ذریعے دی گئی شخصی آزادی ہے جس کے تحت جلسہ کرنے، یا تقریر کرنے پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔