Random Video

ٹریلر ٹرک کا آدھا حصہ ہائی وے پل سے اتر گیا

2017-08-29 1 Dailymotion

ایک ٹریلر ٹرک کا نصف حصہ ہیوسٹن ہائی پر بنے پل سے اتر گیا لیکن ڈرائیور حادثے میں کسی نقصان سے محفوظ رہا۔ ٹرک کے سڑک سے اتر جانے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔