Random Video

کراچی میں رہنے والی روہنگیا برادری

2017-09-13 2 Dailymotion

کراچی میں روہنگیا بڑی تعداد میں آباد ہیں۔ وہ اپنے رشتے داروں کے لیے فکرمند تو ہیں ہی۔ لیکن، ان کی اصل پریشانی عدم شناخت ہے۔ مزید جانتے ہیں محمد ثاقب کی اس رپورٹ میں۔