Random Video

کراچی کی روہنگیا آبادی کے مسائل

2017-09-19 1 Dailymotion

کراچی میں کئی دہائیوں سے مقیم روہنگیا آبادی شناختی دستاویزات نہ ہونے کے باعث کئی مسائل کا شکار ہے، جن میں سے ایک صحت کی بنیادی سہولتوں کی عدم فراہمی بھی ہے۔ اس معاملے میں قانونی ماہرین کیا کہتے ہیں۔ دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔