Random Video

چھ ملکوں کے مسافروں پر سفری پابندی کا حکم نامہ پھر معطل

2017-10-19 2 Dailymotion

ایک امریکی وفاقی جج نے چھ ملکوں سےآنے والے مسافروں پر پابندیوں کے خلاف حکم جاری کیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق یہ ممالک امریکی سیکیورٹی کے معیار پر پورا اترنے کے لیے کافی معلومات فراہم کرنے میں ناکام رہے تھے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو رپورٹ میں۔