Random Video

فرینکفرٹ سے سالزبرگ جانے والی پرواز لینڈ نہ کر سکی

2017-11-08 1 Dailymotion

گزشتہ ہفتے فرینکفرٹ سے سالزبرگ جانے والی ’انٹرایئر‘ کی ایک پرواز نے جب زوردار ’کراس ونڈز‘ میں لینڈ کرنے کی کوشش کی تو اسے مجبوراً ’گو۔اراؤنڈ‘، یعنی چکر لگا کر آنے کے لیے کہا گیا۔ پائلٹ نے آخری منٹ میں لینڈ کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا اور چکر لگانے کے بعد، فرینکفرٹ واپس چل پڑے۔