Random Video

کسی بھی نامعلوم نمبر سے آنے والی فون کال پر اپنی ذاتی معلومات فراہم نہ کریں

2018-01-27 87 Dailymotion

خبردار، ہوشیار۔۔۔ کسی بھی نامعلوم نمبر سے آنے والی فون کال پر اپنی ذاتی معلومات فراہم نہ کریں۔
آئی ایس پی آر نے مفاد عامہ کے تحت آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ بعض لوگ مسلح افواج کے اہلکار بن کر شہریوں کو کال کر رہے ہیں۔ ایسی کی جانے والی کالز جعلی ہیں اور ان پر کسی قسم کی معلومات فراہم نہ کریں۔ خاص طور پر شناختی کارڈ اور بنک اکاؤنٹ کی معلومات کسی کو نہ دیں۔ ایسی کوئی کال آنے کی صورت میں فورا آئی ایس پی آر کی ہیلپ لائن 1125 یا 1135 پر رابطہ کریں۔ اس پیغام کو اپنے چاہنے والوں تک پہنچا دیں تا کہ وہ کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رہیں۔