Random Video

این اے 63 کی بات کرتے ہیں جہاں سے چودھری نثار ہار گئے تھے۔ ۔یہ سیٹ پی ٹی آئی کے غلام سرور خان کے پاس ہے۔اس حلقے سے چوہدری نثار 8 ہزار ووٹوں کے مارجن سے ہار گئے

2018-03-25 1 Dailymotion

این اے 63 کی بات کرتے ہیں جہاں سے چودھری نثار ہار گئے تھے۔ ۔یہ سیٹ پی ٹی آئی کے غلام سرور خان کے پاس ہے۔اس حلقے سے چوہدری نثار 8 ہزار ووٹوں کے مارجن سے ہار گئے تھے۔دو دن پہلے پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اعلان کیا تھا کہ آئندہ انتخاب این اے 59 سے لڑیں گے۔اور اس حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ مئی میں کریں گے۔یہ جاننے کے لیے کیا ن لیگ این اے 63 سے جیت سکتی ہے ؟حبیب صاحب حلقے کے ووٹرز کے پاس پہنچے جواب کیا ملا آپ کو دکھاتےہیں۔