Random Video

الیکشن 25 جولائی کو ہونے چاہیے یا نہیں مگر یہ دیکھ لیں اس ماہ عید ہے۔ اگلے مہینے گرمی اور بارشیں شدید ہوں گی۔ ووٹر نکلے گا نہیں تو پھر یہ کون سی جمہوریت ہے؟ جب

2018-06-03 0 Dailymotion

الیکشن 25 جولائی کو ہونے چاہیے یا نہیں مگر یہ دیکھ لیں اس ماہ عید ہے۔ اگلے مہینے گرمی اور بارشیں شدید ہوں گی۔ ووٹر نکلے گا نہیں تو پھر یہ کون سی جمہوریت ہے؟ جب ووٹ ہی نہیں ڈالیں گے لوگ تو پھر کاہے کا الیکشن۔ اگر مزید موثر اقدامات کے لئے کچھ تاخیر ہوسکتی ہے تو حرج نہیں: تجزیہ کار ہارون الرشید کا تبصرہ