Random Video

یہ ہیں پی ٹی آئی MPA عمران شاہ جس نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ جب ویڈیو وائرل ہوئی تو ان کا بیان بھی سامنے آگیا۔ ان کا موقف ہے کہ وہ شخص ایک غریب آدمی کی

2018-08-16 5 Dailymotion

یہ ہیں پی ٹی آئی MPA عمران شاہ جس نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ جب ویڈیو وائرل ہوئی تو ان کا بیان بھی سامنے آگیا۔ ان کا موقف ہے کہ وہ شخص ایک غریب آدمی کی گاڑی کو بار بار اپنی گاڑی سے ٹکر مار رہا تھا اس لئے یہ نوبت آئی