Random Video

پی ٹی آئی کی مرکزی رہنماء عندلیب عباس سے جانئیے سوشل میڈیا پر پارٹی کیسے سب سے آگے بڑھ گئی!

2020-10-30 0 Dailymotion

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے سوشل نیٹ ورک کے ذریعے اپنے آپ کو منوا لیا۔ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کی مرکزی ممبر عندلیب عباس صاحبہ سے جانئیے انہوں نے یہ سب کیسے ممکن بنایا؟