Random Video

پاکستان تحریک انصاف پاناما کیس کے متوقع فیصلے پر کیا رائے رکھتی ہے؟ جانئیے ایم پی اے شعیب صدیقی سے

2020-10-30 0 Dailymotion

پاناما کیس کا فیصلہ آنے والا ہے۔ جانئیے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے اور متحرک رہنما شعیب صدیقی سے کہ وہ اور انکی پارٹی اس اونٹ کو کس کروٹ بیٹھتا دیکھ رہے ہیں؟