Random Video

Identify Fake Pakistani Currency Notes - پاکستانی کرنسی نوٹ کے اصلی ہونے کی کیا نشانیاں ہیں

2020-10-30 10 Dailymotion

پاکستانی کرنسی نوٹ کے اصلی ہونے کی کیا نشانیاں ہیں؟۔ اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں میں کیا خصوصیات رکھی ہوئی ہیں؟۔ اس ویڈیو میں جانئیے انتہائی اہم معلومات، جو آپ کو جعلی نوٹوں کی پہچان کرنے میں مددگار ہوں گی!