Random Video

بادشاہ کے سامنے کھانے کی چیز پیش کی گئی، اس نے کہا وہ ہوتی تو ضرور کھاتا، ایسا کیوں؟ وہ کیا ہے؟

2020-10-30 1 Dailymotion

بادشاہ کے سامنے کھانے کی کوئی بھی چیز پیش کی جائے تو وہ ہمیشہ یہی کہتا ہے کہ اگر وہ ہوتی تو میں ضرور کھاتا۔ تو بتائیے کہ ایسا کیا ہوتا کہ وہ ضرور کھاتا؟