Random Video

نواب جوناگڑھ کی دعوت پرملک اسلم کی قیادت میں گجراتی فورم کےوفد کی آٹھ سال بعد جوناگڑھ ہاؤس میں آمد

2022-02-03 3 Dailymotion

ملک اسلم اورانکےوفد نےآٹھ سال بعد جوناگڑھ ہاؤس میں جاکرجوناگڑھ کی جماعتوں کو ڈلیور کرنےکی بات کی اورکہا کہ سترسال میں وعدے بہت ہوےاب نواب صاحب کواوردیوان صاحب کو جماعتوں کو اپنےمطلوبہ مقاصد کےحصول کیلئےلازمی ڈلیورکرناہوگا ...