وزیراعلیٰ کا الیکشن کس طرح ہوا تحریک لبیک کے
2024-02-26 10 Dailymotion
وزیراعلیٰ کا الیکشن کس طرح ہوا تحریک لبیک کے MPA نے سارا کالا چٹھا کھول دیا
ہمیں لابی میں بند کر کے حبس بے جا میں رکھا گیا۔
دروازے لاک کر دئیے گئے، ٹی ایل پی رکن محمود احمد سنگراں