Random Video

ضلع گجرات کی اج کی اھم خبریں چوھدری حسین الہی نے رکے میگا پراجیکٹس کے لئے فنڈز منظور کروا لئے چوھدری شجاعت وجاھت حسین کے ساتھ چوھدری خالد اصغر گھرال کی ملاقات قائد اعظم بزنس پارک نیا صنعتی شہر غیر ملکی سرمایہ کاری کا موجب بنے گا شافع حسین چوھدری ارقم شاھد

2024-07-05 2 Dailymotion

ضلع گجرات کی اج کی اھم خبریں
چوھدری حسین الہی نے رکے میگا پراجیکٹس کے لئے فنڈز منظور کروا لئے
چوھدری شجاعت وجاھت حسین کے ساتھ چوھدری خالد اصغر گھرال کی ملاقات
قائد اعظم بزنس پارک نیا صنعتی شہر غیر ملکی سرمایہ کاری کا موجب بنے گا شافع حسین
چوھدری ارقم شاھد چیمہ چئیرمین پرائس کنٹرول کمیٹی ضلع گجرات مقرر
چوھدری شجاعت حسین نے صفدر ممتاز سندھو کو مسلم لیگ ق تحصیل گجرات کا صدر نامزد کر دیا
کاروباری شخصیت یاسر سیٹھی کے والد محمد یعقوب سیٹھی سپردخاک نماز جنازہ کا بڑا اجتماع