Random Video

دل کا بوجھ اللہ کی بارگاہ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ ملتا ہے نہ مستقبل کا خوف ۔ صرف کرم کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے اللہ تعالی وہ نہیں دیتا جو ہمیں اچھا لگتا ہے بلکہ اللہ کریم وہ دیتا ہے جو ہمارے لئیے اچھا ہوتا ہے۔ #سبحان__الله__وبحمد

2024-11-06 2 Dailymotion

دل کا بوجھ اللہ کی بارگاہ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ ملتا ہے نہ مستقبل کا خوف ۔ صرف کرم کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے

اللہ تعالی وہ نہیں دیتا جو ہمیں اچھا لگتا ہے بلکہ اللہ کریم وہ دیتا ہے جو ہمارے لئیے اچھا ہوتا ہے۔
#سبحان__الله__وبحمده__سبحان__الله__العظيم