Random Video

خاوند کے فوت ھوتے ھی بیوہ خاتون کا گھر سسرالیوں نے لوٹ لیا ملزمان نامزد کرنے کی بجائے نامعلوم پر ایف ائی ار پولیس کا مکمل ریلیف کوٹلہ پانچ یتیم بے آسرا بچوں کی والدہ کی ڈی پی او گجرات سے اپیل.. ککرالی پولیس کے خلاف شکایات کی بھرمار انصاف کی طلبگار خاتون

2025-01-12 0 Dailymotion

خاوند کے فوت ھوتے ھی بیوہ خاتون کا گھر سسرالیوں نے لوٹ لیا ملزمان نامزد کرنے کی بجائے نامعلوم پر ایف ائی ار پولیس کا مکمل ریلیف کوٹلہ پانچ یتیم بے آسرا بچوں کی والدہ کی ڈی پی او گجرات سے اپیل.. ککرالی پولیس کے خلاف شکایات کی بھرمار انصاف کی طلبگار خاتون کشور اعجاز کی کہانی