جاپان ٹوکیو کی یہ ایک سنسان سڑک کا منظر ہے جہاں بے شمار گاڑیاں لمبے عرصے سے لاوارث کھڑی ہیں۔
2025-02-22 0 Dailymotion
#japan #tokyo #cars #road #garbage #News ان میں سے بیشتر گاڑیوں کے نمبر پلیٹ غائب ہیں، اور کچھ پر نشانات اور ناپسندیدہ نقش و نگار بنا دیے گئے ہیں۔ کئی گاڑیوں کی کھڑکیاں ٹوٹی ہوئی ہیں، جبکہ کچھ کے ٹائر غائب ہیں اور وہ ایک طرف جھکی ہوئی نظر آتی ہیں۔
Download Instagram Videos
Quickly and easily download Instagram videos with our free tool.