Random Video

یا اللہ ہمارے صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے ہمیں حرام سے بچا۔ حلال رزق میں اضافہ کردے۔ برکت ڈال دے ہمارے وہ مکروہ عمل معاف کردے کہ جو ہماری کے تیرے عرش تک پہنچنے میں رکاوٹ بنتے ہیں جو جو یہ دعا پڑھ رہا ہے اس اس کی اور میری وہ ساری نیک دعائیں جو ک

2025-04-14 4 Dailymotion

یا اللہ ہمارے صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے
ہمیں حرام سے بچا۔ حلال رزق میں اضافہ کردے۔ برکت ڈال دے
ہمارے وہ مکروہ عمل معاف کردے کہ جو ہماری کے تیرے عرش تک پہنچنے میں رکاوٹ بنتے ہیں
جو جو یہ دعا پڑھ رہا ہے اس اس کی اور میری وہ ساری نیک دعائیں جو کسی وجہ سے زبان پر نہیں لا سکتے لیکن دل ہی دل میں تجھ سے مانگتے رہتے ہیں انہیں بھی پورا فرما دے.
آمین یارب العالمین
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️