Random Video

منشیات ایک سنگین بحران، فوری حکومتی عمل ناگزیر: میرواعظ کشمیر

2025-05-21 0 Dailymotion

مولوی عمر فاروق کا کہنا ہے کہ منشیات ایک سنگین بحرانی شکل اختیار کر چکا ہے اور سنجیدہ حل حکومتی مداخلت سے ہی ممکن ہے۔