Random Video

پلوامہ میں مٹر کی ریکارڈ پیداوار، مگر کسان پھر بھی پریشان

2025-05-22 236 Dailymotion

پلوامہ ضلع میں مٹر کی بہترین پیداوار سے کسان مطمئن ہیں تاہم مارکیٹنگ سہولیات نہ ہونے کسانوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔